: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30جولائی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کل آکاشوانی پر ایک بار پھر ہم وطنوں سے روبرو ہوں گے اور 'من کی بات' پروگرام میں چند اہم مسائل پر اپنے خیالات کا اشتراک کریں گے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">'من کی بات' پروگرام کا کل صبح گیارہ بجے آکاشوانی کے تمام مراکز، ایف ایم چینلوں اور دوردرشن پر نشر کیا جائے گا۔ شام کو اس پروگرام کو علاقائی زبانوں میں بھی نشر کیا جائے گا۔